حسن علی (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حسن علی ٹیسٹ کیپ نمبر 228
حسن علی 2021ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-02-07) 7 فروری 1994 (عمر 30 برس)

منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 228)10 مئی 2017  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ2 جنوری 2023  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 209)18 اگست 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ10 اکتوبر 2023  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ٹی20 (کیپ 71)7 ستمبر 2016  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی209 ستمبر 2022  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013/14–2014/15سیالکوٹ
2015/16–2017/18اسلام آباد
2016–2020پشاور زلمی
2017سینٹ کٹس اور نیوس پیٹریاٹس
2017کومیلا وکٹورینز
2019–2022وسطی پنجاب
2021-تاحالاسلام آباد یونائیٹڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹی/20 فرسٹ کلاس
میچ 22 62 50 65
رنز بنائے 375 363 129 1,117
بیٹنگ اوسط 12.93 14.52 14.33 15.30
100s/50s 0/0 0/2 0/0 1/3
ٹاپ اسکور 30 59 23 106*
گیندیں کرائیں 3,696 2,924 997 11,954
وکٹ 77 97 60 274
بالنگ اوسط 24.57 30.06 23.15 23.76
اننگز میں 5 وکٹ 6 4 0 18
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0 4
بہترین بولنگ 5/27 5/34 4/18 8/107
کیچ/سٹمپ 6/- 13/- 11/- 20/-
ماخذ: کرک انفو، 10 اکتوبر 2023ء

حسن علی (پیدائش:2 جولائی 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] اس نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز سیالکوٹ کے لیے 2013ء میں کیا[2] اور بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے اگست 2016ء میں کیا۔[3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

20 اگست 2019ء کو، حسن علی نے دبئی میں بھارتی فلائٹ اٹینڈنٹ سمیہہ آرزو سے شادی کی۔[4][5] 6 اپریل 2021ء کو ، ان کا پہلا بچہ پیدا ہوا۔[6][7] انھوں نے اپنی نومولود بچی کا نام ہیلینا حسن علی رکھا۔[8]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hasan Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2015 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy, Group I: Lahore Ravi v Sialkot at Lahore, Oct 23-25, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2017 
  3. "Pakistan tour of England and Ireland, 1st ODI: Ireland v Pakistan at Dublin (Malahide), Aug 18, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 18 August 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 
  4. "Faridabad girl Samiya Arzoo's family opens up about her wedding to Pakistani cricketer Hasan Ali"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 21 August 2019 
  5. "Hasan Ali, Pakistan cricketer, weds Indian girl Shamia Arzoo in Dubai - See pics"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 22 August 2019 
  6. "Cricketer Hassan Ali, Wife Samiya Welcome Baby Girl"۔ Bol News۔ 6 April 2021۔ 30 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021 
  7. "Hassan Ali, wife blessed with baby girl"۔ Express News۔ 6 April 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021 
  8. "Hassan Ali, wife share first picture of daughter, reveal her name"۔ ARY News۔ 6 April 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]