ظفر علی اسٹیڈیم

متناسقات: 30°39′37″N 73°06′00″E / 30.6603°N 73.1001°E / 30.6603; 73.1001
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ظفر علی اسٹیڈیم
Zafar Ali Stadium
میدان کی معلومات
مقامساہیوال، پنجاب، پاکستان
جغرافیائی متناسق نظام30°39′37″N 73°06′00″E / 30.6603°N 73.1001°E / 30.6603; 73.1001
گنجائش35,000
متصرفسرگودھا کرکٹ ٹیم
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ23 دسمبر 1977:
 پاکستان بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ3 نومبر 1978:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
بمطابق 1 جنوری 2017
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[1]

ظفر علی اسٹیڈیم (Zafar Ali Stadium) ساہیوال، پنجاب، پاکستان میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ 1955ء سے 1995ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کے کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔[1] اسٹیڈیم میں 35,000 افراد کی گنجائش ہے۔[2] پہلے اسے ساہیوال اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا تھا تاہم بعد میں اس کا نام پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے بانی شیخ ظفر علی خان کے اعزاز میں تبدیل کر کے ظفر علی اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔ عمران خان نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ اسی مقام پر کھیلا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Zafar Ali Stadium"۔ ESPNcricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017 
  2. "Stadium stories: Famous Pakistan cricket grounds"۔ Dawn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]