فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم

متناسقات: 23°39′0.58″N 90°29′19.72″E / 23.6501611°N 90.4888111°E / 23.6501611; 90.4888111
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم
Khan Shaheb Osman Ali Stadium
فتح اللہ اسٹیڈیم، نارائن گنج عثمانی اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامفتح اللہ، نارائن گنج
جغرافیائی متناسق نظام23°39′0.58″N 90°29′19.72″E / 23.6501611°N 90.4888111°E / 23.6501611; 90.4888111
گنجائش18,166 (بیٹھنے کی گنجائش)
25,000 (کل گنجائش)
ملکیتڈھاکہ ڈویژن
مشتغلبنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم، ڈھاکہ ڈویژن
اینڈ نیم
پریس باکس اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ9 اپریل - 13 اپریل 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ10–14 جون 2015:
 بنگلادیش بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ23 مارچ 2006:
 بنگلادیش بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ1 مارچ 2014:
 بنگلادیش بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی2019 فروری 2016:
 افغانستان بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی2021 فروری 2016:
 ہانگ کانگ بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
بمطابق 1 ،مارچ 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56667.html Narayanganj Osmani Stadium, Cricinfo

خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم (انگریزی: Khan Shaheb Osman Ali Stadium; (بنگالی: খান সাহেব ওসমান আলী স্টেডিয়াম)‏) فتح اللہ، نارائن گنج وسطی بنگلہ دیش میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس میں 25،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]