مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم

متناسقات: 18°40′28″N 73°42′23″E / 18.67444°N 73.70639°E / 18.67444; 73.70639
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
Maharashtra Cricket Association Stadium
ایم سی اے اسٹیڈیم
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامپونے، مہاراشٹر
تاسیساپریل 2012
گنجائش37,406[1]
ملکیتمہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن
ماہر تعمیراتہاپکنز آرکیٹیکٹس[2]
مشتغلپونے اسٹیڈیم لمیٹڈ
متصرفمہاراشٹر کرکٹ ٹیم
بھارت قومی کرکٹ ٹیم
پونے واریئرز انڈیا (2012–2013)
ویر مراٹھی (2013–تاحال)
کنگز ایلیون پنجاب (2015)
رائزنگ پونے سپر جائنٹ (2016–تاحال)
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
ہل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ23 فروری 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ23 فروری 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ13 اکتوبر 2013:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ15 جنوری 2017:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی2020 دسمبر 2012:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی209 فروری 2016:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
بمطابق 15 جنوری 2017
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (انگریزی: Maharashtra Cricket Association Stadium; ہندی: महाराष्ट्र क्रिकेट एसोसिएशन स्टेडियम‎) جس کاسابقہ نام سبراتا رائے سہارا اسٹیڈیم (Subrata Roy Sahara Stadium) تھا مہاراشٹر، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pune stadium sold out for India-England ODI"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 
  2. "MCA Pune International Cricket Centre"۔ Hopkins۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]

18°40′28″N 73°42′23″E / 18.67444°N 73.70639°E / 18.67444; 73.70639