ابو بکر جصاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو بکر جصاص
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 917ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 981ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان،  فقیہ،  مفسر قرآن،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات،  فقہ،  تفسیر قرآن  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الإمام، ابوبكراحمد بن علی، رازی، حنفیفقہ حنفیہ کے اکابرین میں شمار ہوتا ہے۔

نام و کنیت[ترمیم]

نام احمد بن على الرازى اوركنيت الجصاص: ابوبكراحمد بن على الرازى الجصاص سے مشہور ہیں۔

ولادت[ترمیم]

امام جصاص کی ولادت رے شہر میں ہو ئی اسی نسبت سے رازى کہلاتے ہیں ولادت کا سال 305ھ بمطابق 917ء بیس سال کی عمر میں بغداد منتقل ہو گئے۔

علمی سفر[ترمیم]

ابوبکر جصاص نے بہت سے علمی سفر کیے اور اکابر علما سے علم حاصل کیابالخصوص علمائے احناف سے بہت استفادہ کیا اہواز نیشاپورکے سفر کیے اور اس علمی سفر کی انتہا بغداد میں ہوئی امام کرخی کے پاس نیشا پور میں تھے کہ ان کا انتقال ہوا۔

شيوخ[ترمیم]

ان کے مشائخ میں

  • ابو الحسن الكرخی جن سے زہد و ورع حاصل کیا
  • ابو سہل الزجاج
  • عبد الباقی بن قانع حديث کا علم حاصل کیا
  • ابوحاتم الرازی
  • ابوسعيد الدارمی عثمان بن سعيد الدارمي صاحب المسند

تصنیفات[ترمیم]

  • شرح الجامع الكبير محمد بن الحسن الشيبانی
  • شرح الجامع الصغير محمد بن الحسن الشيبانى
  • شرح المناسك لمحمد بن الحسن الشيبانى
  • شرح مختصر الفقہ للطحاوی
  • شرح آثار الطحاوى
  • مختصر اختلاف الفقہاء طحاوى
  • شرح ادب القاضی خصاف
  • شرح مختصر الكرخی
  • شرح الاسماء الحسنى
  • جوابات المسائل
  • احكام القرآن
  • الفصول فی الاصول

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 370ھ بمطابق 980ء میں بغداد میں ہوئی[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أبو بكر الرازي الجصاص - المكتبة الشاملة — اخذ شدہ بتاریخ: 10 فروری 2024
  2. الجواہر المضیہ فی طبقات الحنفیہ مؤلف: ابو محمد، محی الدين الحنفی،ناشر: مير محمد كتب خانہ - كراچی