قاسم بن قطلوبغا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قاسم بن قطلوبغا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1399ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1474ء (74–75 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  الٰہیات دان[4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قاسم بن قُطْلُوبُغا (Ibn- Qatlubagha) زين الدين الحنفی المصری سے بھی معروف ہیں۔

اصل نام[ترمیم]

نام اور شہرت قاسم بن قطلوبغا، لقب زين الدين، کنیت ابو العدل السودونی (اپنے والد کی نسبت سودون الشيخونی) الجمالی ہے۔

ولادت[ترمیم]

802ھ بمطابق 1399ء قاہرہ میں پیدا ہوئے۔

علمی حیثیت[ترمیم]

فقہ حنفی کے بڑے عالم ،مؤرخ،مباحث، امام ،صاحب لسان، مناظرہ کے ماہر تھے۔

تالیفات[ترمیم]

  • تاج التراجم - علما احناف کے حالات۔
  • غريب القرآن -
  • تقويم اللسان۔ دوجلد یں
  • نزھۃ الرائض في أدلۃ الفرائض۔
  • تلخيص دولۃ الترك ۔
  • تراجم مشايخ المشايخ۔
  • تراجم مشايخ شيوخ العصر۔ نامکمل
  • معجم شيوخہ
  • القرأت العشر -
  • الفتاوي -
  • شرح مختصر المنار -

وفات[ترمیم]

ابن قطلوبغا 879ھ بمطابق 1474ء قاہرہ میں وفات پائی وہیں مدفون ہیں۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100375057/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — ناشر: او سی ایل سی
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00319755 — بنام: Qāsim Ibn-ʿAbdallāh Ibn-Quṭlūbuġā
  3. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2020
  4. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
  5. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2020
  6. البدر الطالع 2: 45 ،شذرات الذهب 7: 326 ،الضوء اللامع 6: 184 – 190 ،الفوائد البهية 99