ابن الترکمانی
ابن الترکمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1284ء ماردین |
تاریخ وفات | سنہ 1348ء (63–64 سال) |
شہریت | مصر |
عملی زندگی | |
پیشہ | معلم ، شاعر ، ادیب ، عالم مذہب |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
ابن التركمانی (ibn- at- Turkumani) مصر میں حنفیہ کی مسند قضا پر رہے بڑے فقیہ تھے۔
ولادت[ترمیم]
ابن التُركُمانی کی پیدائش 683ھ بمطابق 1284ء میں ہوئی۔
نام[ترمیم]
علی بن عثمان بن ابراہیم بن مصطفى ماردینی، کنیت أبو الحسن ہے۔ حافظ محدث، لغوی، حنفی مذہب، مصری ہیں۔
تالیفات[ترمیم]
- الجوهر النقی فی الرد على البیهقی
- كتاب تخریج أحادیث الهدایة؛
- المنتخب فی علوم الحدیث؛
- الضعفاء والمتروكون،
وفات[ترمیم]
ان کی وفات 750ھ بمطابق 1349ء ہوئی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ الأعلام، خیر الدین الزركلی، دار العلم للملایین بیروت