اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم
Indira Priyadarshini Stadium
میدان کی معلومات
مقاموشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش، بھارت
تاسیس1987
گنجائش25,000
ملکیتآندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلآندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفبھارت قومی کرکٹ ٹیم
آندھرا کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
n/a
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہدسمبر 10, 1988:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہاپریل 3, 2001:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
بمطابق جون 21 2014
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58542.html Indira Priyadarshini Stadium, Cricinfo

اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم (Indira Priyadarshini Stadium) وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی اے سی اے-وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم بننے کے بعد یہاں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں نہیں ہوتے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 17°42′20.41″N 83°17′41.12″E / 17.7056694°N 83.2947556°E / 17.7056694; 83.2947556


حوالہ جات[ترمیم]