سینگوکو دور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سینگوکو دور

سینگوکو دور انگریزی: Sengoku period (جاپانی: 戦国時代 Sengoku jidai؟، "Age of Warring States";جنگجو ریاستوں کا دور عیسوی 1467 – عیسوی 1603) جاپانی تاریخ میں ایک سماجی انقلاب، سیاسی سازشوں اور مسلسل عسکری تنازع کا دور ہے۔ یہ جاپان کی 136 سالہ خانہ جنگی سمجھا جا سکتا ہے۔

جاپانی خانہ جنگی کا سلسلۂِ تاریخ[ترمیم]

سال واقعات
1467 اونن جنگ کی آغاز Ōnin War
1477 اونن جنگ کا اختتام
1488 The Kaga Rebellion
1493 Hosokawa Masamoto succeeds in the Coup of Meio
Hōjō Sōun seizes Izu Province
1507 Beginning of Ryo Hosokawa War (the succession dispute in the Hosokawa family)
1520 Hosokawa Takakuni defeats Hosokawa Sumimoto
1523 چین کی شاہی منگ خاندان اس خانہ جنگی کی وجہ سے جاپان کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیتا ہے۔
1531 Hosokawa Harumoto defeats Hosokawa Takakuni
1535 Battle of Idano The forces of the Matsudaira defeat the rebel Masatoyo
1543 پرتگیزی اپنے اپنے سمندری سفینے پر آبنائے ملاکا سے سفرِآب کرتے ہوئے جاپان کا مجمع الجزائر پہنچ گئے۔ وہ جاپان میں سب سے پہلے آنے والے فرنگستانی تھے۔ انھوں نے جاپانیوں کو بندوق سے جنگ لڑنے کا تعارف کروایا۔
1549 Miyoshi Nagayoshi betrays Hosokawa Harumoto
جاپان چین کی علاقائی بالادستی کو نامنظور قرار دیتا ہے اور چین کو باج دینا بند کر دیتا ہے۔ اس سے جاپان چین سے آزادی اور علیحدگی اختیار کرتا ہے۔
1551 Tainei-ji incident: Sue Harukata betrays Ōuchi Yoshitaka, taking control of western Honshu
1554 The tripartite pact among Takeda, Hōjō and Imagawa is signed
1555 Battle of Itsukushima: Mōri Motonari defeats Sue Harukata and goes on to supplant the Ōuchi as the foremost daimyo of western Honshu
1560 Battle of Okehazama: The outnumbered اودا نوبوناگا defeats and kills Imagawa Yoshimoto in a surprise attack
1568 اودا نوبوناگا marches toward کیوتو forcing Matsunaga Danjo Hisahide to relinquish control of the city
1570 Beginning of Ishiyama Hongan-ji War
1571 جنوبی جاپان میں ناگاساکی پرتگالیوں کے لیے ایک گڑھ اور تجارتی بندرگاہ بن جاتی ہے۔
1573 آشیکاگا شوگون شاہی کا خاتمہ۔
1575 Battle of Nagashino: Oda Nobunaga decisively defeats the Takeda cavalry with innovative arquebus tactics
1577 Siege of Shigisan: Oda Nobunaga defeats Matsunaga Danjo Hisahide
1580 End of Ishiyama Hongan-ji War
1582 Akechi Mitsuhide assassinates Oda Nobunaga (Honnō-ji Incident); تویوتومی ہیدیئوشی defeats Akechi at the Battle of Yamazaki
1585 Hashiba Hideyoshi is granted title of Kampaku, establishing his predominant authority; he is granted the surname Toyotomi a year after.
1590 Siege of Odawara: تویوتومی ہیدیئوشی ’ہوجو‘ کُنبہ کو شکست دے کر پورا جاپان کو آخرکار اپنے تحت متحد کرلیتا ہے۔
1592 کوریا پر پہلی جاپانی چڑھائی۔
1597 کوریا پر دوسری جاپانی چڑھائی۔
1598 تویوتومی ہیدیئوشی مرجاتا ہے۔
1600 Battle of Sekigahara: The Eastern Army under توکوگاوا ائیاسو defeats the Western Army of Toyotomi loyalists
1603 توکوگاوا شوگون شاہی کی تاسیس۔
1614 مسیحیت پر جاپان میں مکمّل پابندی عائد ہو گئی اور تمام فرنگستانی پادریوں کو جاپان سے نکالنے کا حکم۔
1615 Siege of Osaka: The last of the Toyotomi opposition to the Tokugawa shogunate is stamped out

سینگوکو خانہ جنگی کا اختتام اور نتیجہ[ترمیم]

جاپان سال 1570ء میں طویل خانہ جنگی کے دوران مختلف متحارب کُنبے کے طائفہ جات میں مُنقسم تھا۔

بالآخر 1600ء میں ایک جنگی لاٹ توکوگاوا ائیاسو نے اپنے تمام حریفوں کو جنگ میں شکست دے کر جاپانی پائے تخت ایدو میں عسکری حکومت قائم کیا جس کا آمر کو شوگون کہلایا جاتا تھا۔ جاپان میں عسکری آمریت آئندہ دو صدیوں کے لیے قائم رہا جس کو توکوگاوا شوگون شاہی کہلایا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]