فاطمہ، پرتگال

متناسقات: 39°37′N 8°40′W / 39.62°N 8.66°W / 39.62; -8.66
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیرش
فاطمہ (Fátima)
پرچم
فاطمہ (Fátima)
قومی نشان
ملکپرتگال
علاقہمرکزی
ذیلی علاقہوسط تاگس
بین البدیاتی کمیونٹیزوسط تاگس
ضلعسانتارامی
بلدیہاوورم
رقبہ
 • کل71.84 کلومیٹر2 (27.74 میل مربع)
بلندی1,995 میل (6,545 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل11,596
 • کثافت160/کلومیٹر2 (420/میل مربع)
ڈاک رمز2495
رمز علاقہ249
متناسقات39°37′N 8°40′W / 39.62°N 8.66°W / 39.62; -8.66
سرپرستہماری خاتونِ خوشی و فاطمہ کی ہماری خاتون
ویب سائٹhttp://www.freguesiadefatima.pt

شہر فاطمہ اپنی وضع قطع سے ایک چھوٹا سا شہر ہے یہ پرتگال میں واقع ہے۔[1]یہ شہر بی بی مریم کے ایک ظہور سے منسوب شہر ہے۔ اور کیتھولک مسیحیوں کے لیے مذہبی تقدس کا حامل ہے۔ روایات کے مطابق اس شہر کا نام ایک اندلسی مسلمان شہزادی کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں پرتگالی سپاہی یہاں اغوا کرکے لائے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب فاطمہ کی سیر، اخذ کردہ بتاریخ 10 جولائی 2017ء