کوچ بہار

متناسقات: 26°19′27.084″N 89°27′3.6″E / 26.32419000°N 89.451000°E / 26.32419000; 89.451000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
کوچ بہار محل
عرفیت: خوبصورتی کا شہر
کوچ بہار is located in مغربی بنگال
کوچ بہار
کوچ بہار
مغربی بنگال میں محل وقوع
متناسقات: 26°19′27.084″N 89°27′3.6″E / 26.32419000°N 89.451000°E / 26.32419000; 89.451000
ملک بھارت
ریاستمغربی بنگال
ضلعکوچ بہار
رقبہ
 • کل8.29 کلومیٹر2 (3.2 میل مربع)
آبادی (2011ء)
 • کل106,760
 • کثافت13,000/کلومیٹر2 (33,000/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریبنگالی، انگریزی
منطقۂ وقتآئی ایس ٹی (UTC+5:30)
پِن کوڈ736 101
ٹیلی فون کوڈ03582
گاڑی کی نمبر پلیٹڈبلیو بی-64/63
لوک سبھا حلقہکوچ بہار (ایس سی)
ودھان سبھا حلقہکوچ بہار اتر (ایس سی)، کوچ بہار دکشن، نتابری
ویب سائٹcoochbehar.nic.in

کوچ بہار (بنگلا: কোচবিহার জেলা، راجبونگشی / کامتاپری: কোচবিহার) مغربی بنگال اور بہار کی سرحد پر واقع ایک شہر ہے۔ مغربی بنگال میں واقع کوچ بہار اپنے خوبصورت سیل مقامات مشہور ہے۔ سیل مقامات کے علاوہ یہ اپنے خوبصورت مندروں کے لیے بھی پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ اپنے حسین سیل مقامات اور مندروں کے علاوہ یہ اپنی قدرتی خوبصورتی کے لیے بھی بہت مشہور ہے۔ شہر کی بھاگ دوڑ سے دور کوچ بہار ایک پرسکون علاقہ ہے۔ یہاں چھٹیاں گزارنا سیلانیوں کو بہت پسند آتا ہے کیونکہ اس کی قدرتی خوبصورتی ان کو نئی چستی اور توانائی دیتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ پرانے وقت میں یہاں کوچ راجاؤں کی حکمرانی تھی اور وہ روزانہ بہار کا سفر کیا کرتے تھے۔ اس وجہ سے اس کا نام کوچ بہار پڑا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]