چپا چپس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چپا چپس
Sociedad Anónima Unipersonal
صنعتمٹھائی
پیشروGranja Asturias, S.A.U (1958–1964)
قیامSant Esteve Sesrovires, کاتالونیا, ہسپانیہ (1958ء (1958ء))
بانیاینرک برناٹ
صدر دفتربرشلونہ، ہسپانیہ
مقامات کی تعداد
Lainate، اطالیہ اور بریدا، نیدرلینڈز
کلیدی افراد
Xavier Bernat ( CEO )
مصنوعاتلالی پاپs
آمدنی500 ملین یورو (2006ء)
ملازمین کی تعداد
2,000 (2006)
مالک کمپنیپرفیتی وان میل
ویب سائٹwww.chupachups.com

چُپا چُپس لالی پاپ اور دیگر حلویات کی ایک معروف ہسپانوی برانڈ ہے جو دنیا کے تقریباً 150 ملکوں میں فروخت کی جاتی ہیں۔ سنہ 1958ء میں اصلاً اینرک برناٹ نے یہ کمپنی قائم کی تھی جو اب ایک متعدد القومی اطالوی ولندیزی کارپوریشن پرفیتی وان میل کی زیر ملکیت ہے۔ چپا چپس کا ماخذ ایک ہسپانوی فعل "chupar" ہے جس کے معنی "چوسنے" کے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]