گلزار احمد ،بریگیڈئیر
بریگیڈئیر گلزار احمد | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | گلزار احمد | |
قلمی نام | بریگیڈئیر گلزار احمد | |
ولادت | یکم جنوری 1908ء چوآسیدن شاہ | |
ابتدا | چکوال، پاکستان | |
وفات | 24 ستمبر1998ء راولپنڈی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | عسکری قیادت | |
تصنیف آخر | غزوات اسلام | |
معروف تصانیف | * فتح خیبر، تذکرہ حجاز ، جلوۂ طور،تذکرہ چین ، تذکرہ انگلستان ، تذکرہ ایام، جہاد:قرآن و سنت کی روشنی میں ،غزوات اسلام۔ عسکری قیادت۔ دفاع پاکستان کی لازوال داستان۔، | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
گلزار احمد ،بریگیڈئیر چوآسیدن شاہ چکوال(پنجاب) , پاکستان مشہور شاعر ہیں۔
پیدائش[ترمیم]
قیام پاکستان سے پہلے 1 جنوری 1908ء چوآسیدن شاہ (پنجاب) - پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات[ترمیم]
24ستمبر 1998ء راولپنڈی (پنجاب) - پاکستان میں فوت ہوئے۔
مطبوعات[ترمیم]
- فتح خیبر
- تذکرہ حجاز
- جلوۂ طور۔ افسانے
- تذکرہ چین
- تذکرہ انگلستان
- تذکرہ ایام۔ خودنوشت
- جہاد:قرآن و سنت کی روشنی میں۔
- غزوات اسلام۔
- عسکری قیادت۔
- دفاع پاکستان کی لازوال داستان۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وفیات ناموران پاکستان، ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، اردو سائنس بورڈ لاہور،2006ء، ص 664