شرر صہبائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرر صہبائی
ادیب
پیدائشی نامرانا اقبال احمد خان
قلمی نامشرر صہبائی
تخلصصہبائی
ولادت3 جنوری 1936ء انبالہ
ابتداانبالہ، پاکستان
وفات21 اکتوبر1987ء میانوالی (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولساہواں دے پتھر
تصنیف آخرکملی والے پیا
معروف تصانیفساہواں دے پتھر ، کملی والے پیا ، جب زخم لو دینے لگے ، اداس لمحے نہ چھین لی
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

شرر صہبائی میانوالی (پنجاب)، پاکستان مشہور کالم نگار، ادیب اورشاعر ہیں۔

نام[ترمیم]

قلمی نام شرر صہبائی اصل نام رانا اقبال احمد خان ہے

پیدائش[ترمیم]

قیام پاکستان سے پہلے 3 جنوری 1936ء انبالہ بھارت میں پیدا ہوئے۔

وفات[ترمیم]

21اکتوبر 1987ء میانوالی (پنجاب) پاکستان میں فوت ہوئے۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • بے نام
  • شین کاف
  • چمچے
  • خواب و خیال
  • میر کارواں
  • ممکن نہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]