وادی جھنگڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وادی جھنگڑ ضلع چکوال تحصیل چکوال میں ایک خاص علاقے پر مشتمل وادی جھنگڑ کہلاتی ہے۔

  • وادیِ جھنگڑ کوہستان نمک کے سلسلے کا جنوب سمت والے دائرہ اختتام ہے۔وادیِ جھنگڑ اور وادیِ کہون کی چوٹیوں پر کٹاس راج اور ملوٹ کے منادر ہیں اور کئی قلعے بھی۔ کٹاس اور ملوٹ کے گرد کبھی شہر بھی آباد تھے جو اب بس قدیم تاریخی کتب میں مذکور ہیں۔سنتھا، بہیکڑ، چھچھرا، کہو، کنڈیر اور پھلاہی مشہور درخت ہیں
  • جھنگڑ وادی سلوئی، بشارت، کھجولہ، وہالی بالا، قلعہ نندنہ، چہل ابداللہڑ سلطانپور، لہڑی پنجگرائیاں اور آڑہ، چکوال پر مشتمل ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]