منسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منسی
پیدائش باب 48 کے مطابق یعقوب نے منسی اور افرائیم کو برکت دی۔

معلومات شخصیت
اولاد اسرئیل بن منسی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یوسف[1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ آسِناتھ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

منسّؔی یا منسؔے (عبرانی: מְנַשֶּׁה ؛ مطلب: بھولنے والا) یوسف کا بڑا بیٹا تھا۔جو مصر میں پیدا ہوا تھا۔[2] یعقوبؔ نے اُسے اور اُس کے چھوٹے بھائی کو اپنے بیٹے قرار دیا اور پیشینگوئی کی کہ افرائیم، منسّؔی سے بڑا ہوگا۔[3] منسی کا ایک بیٹا مکیر تھا۔[4] اور اُسی کی اولاد سے منسی کا قبیلہ بنا۔ 1 تواریخ باب 7 آیت 14 کے مطابق منسی کے ایک اور بیٹے کا نام اسری ایل تھا۔ لیکن گنتی باب 26 آیت 30 میں اسری ایل اور اُس کی اولاد مکیر کے بیٹے جلعاد کے بیٹوں میں شمار ہوئی۔ ممکن ہے کہ 1 تواریخ باب 7 آیت 14 کا یہ مطلب ہو گا کہ اسری ایل منسی کا پوتا تھا۔ تورات کتاب پیدائش کے مطابق منسی کا بیٹا تھا ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب فصل: 41 — عنوان : Genesis — باب: 51
  2. پیدائش باب 41 آیت 51
  3. پیدائش باب 48 آیت 5، 19
  4. پیدائش 50:23