الیشع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیشع
شونیمی عورت کے بیٹے کو زندہ کرنا، ابتدائی 1990ء بائبل کارڈ تصویر

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 885 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 790 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سامریہ
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ایلیاہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ واعظ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان توراتی عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الیشع (عبرانی: אֱלִישָׁע ؛ مطلب: خدا نجات ہے) یردن کی وادی میں ابیل محولہ کے ایک کھاتے پیتے کسان سافط کا بیٹا تھا۔[3] خدا نے ایلیاہ نبی کو اُسے جانشین چُننے کو کہا۔ اور ایلیاہ نے اُس پر اپنی چادر ڈالی اور وہ اپنا سب کچھ چھوڑ کر اس کے پیچھے ہولیا۔[4]

الیشعؔ نبی نے چار بادشاہوں کے دور میں تقریباً 50 سال کی خدمت کی۔ یہورام (تقریباً 849 – 842 ق۔ م)، یاہو (842 – 815 ق۔ م)، یہوآخز (815 – 801 ق۔ م) اور یوآس (801 – 746 ق۔ م)۔ الیشع نے بہت سے معجزے کیے۔[5][6][7][8][9] بادشاہ اُس سے سیاسی معاملات میں صلاح لیا کرتے تھے۔ اُس نے ایلیاہ کی مہم کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا اور بعل کی پرستش کو ختم کر دیا۔ اس نے یاہو اور حزائیل کو بادشاہ ہونے کے لیے مسح کیا اور اخی اب اور ایزبل کے خاندان کو خدا کے ہاتھوں خاتمہ دیکھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://timeline.biblehistory.com/event/elisha
  2. باب: 6
  3. 1 سلاطین 19:16
  4. 1 سلاطین 19:19
  5. 2 سلاطین 7–4:1
  6. 2 سلاطین 37–4:8
  7. 2 سلاطین 41–4:38
  8. 2 سلاطین 44–4:42
  9. 2 سلاطین 23–6:8