تحصیل کوٹری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹری سندھ کا شہر ہے اور تحصیلی ہیڈکوارٹر رہا ہے۔ یہ تحصیل پہلے ضلع کراچی میں رہی۔ بعد میں ضلع دادو میں شامل کی گئی اور اب ضلع جامشورو کی تحصیل ہے۔