شیلوخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیلوخ یا سلوام (عبرانی: סילואן، بھیجنے والا؛ عربی: سلوان) قدیم یروشلم شہر کے جنوب مشرقی کونے میں ابھی بھی ایک حوض موجود ہے جس کا نام اب برکت سلوان ہے۔