خیبر (گلگت بلتستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خیبر
ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

خیبر وادی گوجال کا ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ اس گاؤں کی وجہ شہرت خوبصورت مناظر کے علاوہ ہائڈرو پاور ہاؤس اور قدرتی وسائل کی بہترین حفاظت کے اصولوں پر عرصہ دراز سے عملدرآمد ہے۔ بہتر منصوبہ بندی کی وجہ سے خیبر کے باسیوں نے نایاب جانوروں، مثلاً مارخور اور آئی بیکس کی نسلوں کو محفوظ کرنے اور ان سے فائدہ اٹھانے میں کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔[1] .

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]