برومینٹک مزاحیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برومینٹک مزاحیہ (Bromantic comedy) ایک رومانوی مزاحیہ فلم صنف ہے لیکن اس میں کہانی قریبی مرد دوستی پر مرکوز ہوتی ہے۔ [1][2] لفظ برومینٹک (برادر + رومانٹک) سے مل کر بنا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] Pattersen, John. "True Bromance". The Guardian. 10 April 2009
  2. [2] Bookey, Mike. "Bromantic Comedy: Actors squeeze formulaic plot for all its laughs" The Source Weekly. March 25, 2009.