ڈینی ڈینزونگپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینی ڈینزونگپا
Danny Denzongpa
(ہندی میں: डैनी डेन्जोंगपा)،(انگریزی میں: Danny Denzongpa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈینی ڈینزونگپا، 2010

معلومات شخصیت
پیدائش (1948-02-25) 25 فروری 1948 (عمر 76 برس)[1]
کاٹھمنڈو
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
مذہب بدھ مت [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ گاوا ڈینزونگپا
اولاد Rinzing Denzongpa,
Pema Denzongpa
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، گلوکاری، بزنس مین
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  سکمی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1963–تاحال
اعزازات
نامزدگیاں
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1997)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1996)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1995)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1995)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1992)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1985)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1979)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈینی ڈینزونگپا (Danny Denzongpa) سکم سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی اداکار، گلوکار اور فلمی ہدایت کار ہے۔ اس نے بالی وڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Star birthdays in February"۔ MSN۔ 31 January 2014۔ 27 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2014 
  2. http://www.idiva.com/news-entertainment/danny-denzongpa-girls-are-attracted-to-bad-guys/13073
  3. http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/news-interviews/Salman-Khan-is-the-Amitabh-Bachchan-of-the-80s-Danny/articleshow/29156917.cms

== بیرونی روابط ==* انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Danny Denzongpa