شماس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شماس
 

جزو بہ خادم دین   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ اسٹیفن، مسیحی گرجا گھر میں پہلے سات شماسوں میں سے ایک۔

شماس یا ڈیکن (Deacon) کَليسیائی عہدے دار جو پادری (Priest) سے کم درجے کا ایک مقررہ پادری ہوتا ہے۔[1] اسے چھوٹا پادری بھی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شماس آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduencyclopedia.org (Error: unknown archive URL) اُردو لغت، اخذ کردہ بتاریخ 11:41