مراتایم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مراتایم (عبرانی: מְרָתַ֫יִם) ایک علامتی نام جس کے معنی یا تو دوہری بغاوت ہیں یا دوہرا غم۔ یہ بائبل میں بابل کی بربادی کی بابت پیشینگوئیوں میں استعمال ہوا ہے۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. یرمیاہ 50:21