فاسٹ فوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تیار کھانا یا فاسٹ فوڈ ایک بڑے پیمانے پر تیار ہونے والا کھانا ہے جو بہت جلدی تیار اور پیش کیا جاسکے۔ دیگر کھانوں اور پکوانوں کے مقابلے میں یہ خوراک عام طور پر کم غذائیت سے زیادہ قیمتی ہے۔ اگرچہ کم وقت میں تیار ہونے والے کھانے کو بھی فاسٹ فوڈ کہا جا سکتا ہے، عام طور پر یہ اصطلاح ایک ریستوران میں فروخت شدہ کھانے سے مراد ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فاسٹ فوڈ، دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 اگست 2017ء