تبادلۂ خیال:عروہ بارقی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحابی رسول کے اصطلاحی اور لغوی معنی الگ ہیں اصطلاحی معنوں میں جب صحابی رسول لکھا جاتا ہے تو ایمان کی حالت میں رسول اللہ کی زیارت لازمی ہے اگر کوئی ایسا صحابی ہو گا تو اس کا سن ولادت ضرور لکھیں ورنہ مغالطہ پیدا ہوتا ہے--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:37, 28 اگست 2017 (م ع و)