برطانوی رعیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برطانوی رعیت (انگریزی: British subject) اصطلاح کے وقت کے ساتھ کئی مختلف قانونی معنی رہے ہیں۔

سابقہ طور پر اصطلاح برطانوی رعیت درحقیقت مملکت متحدہ اور سلطنت برطانیہ بشمول آزاد ڈومینین جیسا کہ کینیڈا اور آسٹریلیا (لیکن محمیہ علاقوں مثلاً نوابی ریاست کے لیے نہیں) کی شہریت کو ظاہر کرنے لیے 1949ء تک استعمال ہوتی رہی۔ اصطلاح کی 1949ء سے 1983ء کے درمیان تشریح زیادہ پیچیدہ تھی۔