مورمن کی کتاب (مورمن کی تاریخ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورمن کی کتاب کی کتابیں

مورمن کی کتاب مورمن کی کتاب کی تیرہویں کتاب ہے۔ یہ کتاب کُل 9 ابواب پر مشتمل ہے۔ کتاب کے متن کے مطابق پہلے ساتھ ابواب مورمن نے تحریر کیے باقی دو ابواب مرونی نے لکھے۔ اس کتاب میں عیمرون کا مورمن کو مُقدس تواریخ کے متعلق ہدایت دینے، نیفیوں اور لامنوں کے درمیان میں جنگ شروع ہونے، تین نیفیوں کو نکال دیا جانا اور بدی، بے اعتقادی اور جادو و افسوس پھیلنے کا تذکرہ موجود ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مورمن کی کتاب، ایل ڈی ایس، اخذ کردہ بتاریخ 3 ستمبر 2017ء