دی بک آف عیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی بک آف عیلی
تھیٹر کے لیے جاری کیا گیا پوسٹر
ہدایت کارThe Hughes brothers
پروڈیوسر
تحریرGary Whitta
ستارے
موسیقی
سنیماگرافیDon Burgess
ایڈیٹرCindy Mollo
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار
تاریخ نمائش
  • 15 جنوری 2010ء (2010ء-01-15)
دورانیہ
117 minutes[1]
ملکریاست ہائے متحدہ
زبانانگریزی
بجٹ$80 million[2]
باکس آفس$157,107,755[3]

اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ عالمی جنگ کے تیس سال بعد دنیا ویرانے میں بدل جاتی ہے۔ پانی تک دستیاب نہیں۔ بچ جانے والے چند طاقتور باقی ماندہ لوگوں کو مارتے اور لوٹتے پھرتے ہیں۔ روے زمین پر سے مذہبی کتب تک کا صفایا ہو جاتا ہے۔ بائبل تک دستیاب نہیں۔ ایسے میں واشنگٹن کے ہاتھ دنیا میں موجود واحد بائبل لگ جاتی ہے اور وہ اسے خدائی پیغام کے تحت "مشرق" میں کسی محفوظ ٹھکانے پہ پہنچانے کی کوشش میں نکل کھڑا ہوتا ہے۔ ان تیس سالوں میں وہ کیسے زندہ رہتا ہے۔ یہی اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔ فلم میں یہ بھی دکھایا گیا کہ واشنگٹن صبح شام بائبل کی تلاوت کرکے اسے زبانی بھی یاد کرلیتا ہے۔ فلم کی کہانی اس وقت انتہائی سنسنی خیز ہوجاتی ہے جب ہیرو ایک "وار لارڈ" کے علاقے میں وارد ہوتے ہیں اور اپنے جاندار ایکشن سے اپنی دھاک بٹھاتے ہیں۔ وارڈ لارڈ کو اسی بائبل کی تلاش ہے جو واشنگٹن کی دسترس میں ہے۔... یہاں سے نان اسٹاپ ایکشن اور تجسس کا آغاز ہوتا ہے جو کہانی کے اختتام تک جاری رہتا ہے۔

اہم مکالمہ[ترمیم]

Dear Lord thank you for giving me strength,to complete the task you entrusted to me. Thank you for guiding me straight and true through the many obstacles in my path... And for keeping me resolute when all around seemed lost. Thank you for protection and for your many signs along the way. Thank you for any good that i may have done, i am so sorry about the bad. Thank you for the friend i made. Thank you for finally allowing me to rest.I am so very tired, but i go now to my rest at peace, knowing that i have done right with my time on this earth. I fought the good fight. I finished the race. I kept the faith.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. THE BOOK OF ELI rated 15 by the BBFC
  2. "Movie projector: 'Book of Eli' first major challenger to 'Avatar'"۔ Los Angeles Times۔ Tribune Company۔ January 14, 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 22, 2010۔ Alcon spent $80 million to produce the movie, which stars Denzel Washington. 
  3. "The Book of Eli (2010)"۔ باکس آفس موجو۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2010 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Hughes brothers سانچہ:Denzel Washington