نائیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائیک کا نشان

نائیکپاکستان آرمی میں دوسرا رینک جو ایک لانس نائیک کو ملتا ہے یہ حوالدار سے نیچے ہوتا ہے۔[1] غیرکمشن یافتہ آفیسر(Non-commissioned officer) کا دوسرا درجہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔