خالدہ ضیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالدہ ضیا
(بنگالی میں: খালেদা জিয়া ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مناصب
خاتون اول بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 اپریل 1977  – 30 مئی 1981 
شیخ فضیلت النساء  
روشن ارشاد  
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
مئی 1984 
در بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی  
رکن جاتیہ سنسد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 مارچ 1991  – 24 نومبر 1995 
وزیر اعظم بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 مارچ 1991  – 30 مارچ 1996 
قاضی ظفر احمد  
محمد حبیب الرحمٰن  
رکن جاتیہ سنسد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 مارچ 1996  – 30 مارچ 1996 
رکن جاتیہ سنسد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
14 جولا‎ئی 1996  – 13 جولا‎ئی 2001 
پارلیمانی مدت ساتویں جاتیہ سنسد  
قائد حزب اختلاف، بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
14 جولا‎ئی 1996  – 13 جولا‎ئی 2001 
پارلیمانی مدت ساتویں جاتیہ سنسد  
حسینہ واجد  
حسینہ واجد  
وزیر اعظم بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اکتوبر 2001  – 29 اکتوبر 2006 
لطیف الرحمٰن  
عیاض الدین احمد  
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1945ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیناج پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان
عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ضیاء الرحمن   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عرفات رحمن ،  طارق رحمن   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالدہ ضیاء ((بنگالی: খালেদা জিয়া)‏) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان ہیں جو پہلے 1991ء سے 1996ء تک اور پھر 2001ء سے 2006ء تک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی اور عالم اسلام کی دوسری (بینظیر بھٹو کے بعد) خاتون وزیر اعظم رہیں۔ اپنے شوہر ضیاء الرحمٰن کے دور صدارت میں خاتون اول بنگلہ دیش بھی رہیں۔ وہ 1970ء کی دہائی میں قائم کردہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی موجودہ سربراہ ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Begum Khaleda Zia — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=29464 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017