خاندان (1942ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خاندان
Khandan
خاندان
ہدایت کارشوکت حسین رضوی
پروڈیوسرپنچولی پکچرز
تحریرامتیاز علی تاج
ستارےپران
نور جہاں
منورما
ایم اجمل
غلام محمد
ابراہیم
موسیقیغلام حیدر
تاریخ نمائش
  • 1942ء (1942ء)
ملکبرطانوی ہند
زباناردو

خاندان (ہندی زبان: ख़ानदान) شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں 1942ء میں بننے والی ایک اردو فلم تھی۔[1] اس کے ستارے پران، نور جہاں، غلام محمد اور ایم اجمل تھے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ghulam Haider"۔ www.upperstall.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012  , Retrieved 26 Dec 2015
  2. "Khandan (1942 film)"۔ www.lyricsindia.net۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012  , Retrieved 26 Dec 2015

بیرونی روابط[ترمیم]