بھرت بھوشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ھارت بھوشن
Bharat Bhushan

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1920ء
میرٹھ، برٹش راج، موجودہ اتر پردیش، بھارت
وفات 27 جنوری 1992ء (عمر: 71 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارت
آبائی علاقہ علی گڑھ، اتر پردیش، بھارت
مذہب سناتن دھرم
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1941ء1991ء
وجہ شہرت بیجو باورا
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار، 1954
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت بھوشن (Bharat Bhushan) ایک بھارتی اداکار، سکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر تھا۔ وہ 1952ء کی فلم بیجو باورا میں اپنت کردار کی وجہ سے مشہور ہے۔[1] وہ میرٹھ میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش علی گڑھ، اتر پردیش میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. V. Gangadhar (2007-08-17)۔ "They now save for the rainy day"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2013