قومی شاہراہ 155

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-155
Larkana - Moenjo Daro Highway
Route information
Length28 کلومیٹر (17 میل)
Major junctions
شمالی endلاڑکانہ
جنوبی endموئن جو دڑو
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 155 (National Highway 155 / N-155) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں موئن جو دڑو سے لاڑکانہ تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 28 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]