قومی شاہراہ 305

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-305
Sakrand - Nawabshah Highway
Route information
Length35 کلومیٹر (22 میل)
Major junctions
شمالی endنوابشاہ
جنوبی endسکرنڈ
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 305 (National Highway 305 / N-305) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکرنڈ سے نوابشاہ تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 35 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]