قومی شاہراہ 455

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-455
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length50 میل[1] (80 کلومیٹر)
Major junctions
شمالی endلاڑکانہ
جنوبی endشہدادکوٹ
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 455 (National Highway 455 / N-455) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں لاڑکانہ سے شہدادکوٹ تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 50 کلومیٹر ہے۔[2] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://nha.gov.pk/wp-content/themes/nha/images/map-full.jpg
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  3. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]