تحصیل لاوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل لاوہ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°41′47″N 71°55′56″E / 32.696409°N 71.93228°E / 32.696409; 71.93228   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

لاوہ ضلع چکوال کی پانچویں تحصیل ہے۔ اس کو تحصیل کا درجہ 2013ء میں ملا۔  لاوہ ایشیا کا سب سے بڑا قصبہ تھا۔ اس کے  قصبوں میں شاہ محمد والی، لیٹی، تراپ جنوبی، پچنند، ڈھیرمونڈ، دھندہ شاہ بلاول،   بلوال، بنجرہ، سکا، ڈھرنال، کوٹ گلہ، ڈھڈمبر، مرکھکی، کوٹ قاضی، صادق آباد، گٹال، دروٹ اور کوٹ شمس ہیں۔اس تحصیل  کا علاقائی نام پکھڑ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]