چک نمبر4/جی ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چک نمبر4/جی ڈی
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع اوکاڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°58′32″N 73°35′13″E / 30.97558889°N 73.58705°E / 30.97558889; 73.58705   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

چک نمبر4/جی ڈی رینالہ خورد کے قریب ایک گاوّں ہے۔ یہ شہر سے تقریباً 12 کلومیٹر شمال میں ،lower باری دواآب نہر کے پار واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت زرعی اراضی ہے۔ یہ چوچک روڈ پر ایک مرکزی گاوّں ہے اور یونین کونسل کے طور پر کام کر رہا ہے۔ یہ اپنے مذہبی لوگوں اور کرکٹ، والی بال کے کھلاڑیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں پر شرح خواندگی بہت اچھی ہے۔ اب لوگ اپنے ذریعہ معاش کے لیے زراعت کی بجاے ّ تعلیم پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ شعبہ تدریس سے منسلک ہیں جبکہ کافی سارے لوگ پاکستان کی بری، بحری فضائی فوج اور پولیس میں بھی ہیں۔ یہاں کے افسران ہر شعبے میں موجود ہیں۔ یہ گاوّں پورے ضلع اوکاڑہ میں اپنے پڑھے لکھے لوگوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے طلبہ ملک کے مختلف یونیورسٹیوں میں بھی پڑھ رہے ہیں۔ یہاں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ہاٸی اسکول موجود ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]