شعلۂ پاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمندر میں ایک کشتی پر شعلۂ پاک۔

شعلۂ پاک (انگریزی: St. Elmo's fire) ایک روشنی جو فضائی بجلی سے پیدا ہوتی ہے اور کبھی کبھی جہازوں کے مستول، سہاروں کی بلیوں کے سروں یا گرجا کے میناروں اور درختوں کی پھننگوں پر دکھائی دیتی ہے؛ بعض ملاحوں کے عقیدے کے مطابق یہ روشنی طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شعلۂ پاک، ادارہ فروغ قومی زبان۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 ستمبر 2017ء