مولود شریف حالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولود شریف حالی خواجہ الطاف حسین حالی(1837ء 1914ء) نے 1864ء میں98 صفحات پر مشتمل رسالہ مولود شریف لکھا جسے ان کے فرزند خواجہ سجاد حسین نے اپنے مقدمہ کے ساتھ حالی پریس پانی پت سے شائع کرایا۔ یہ الطاف حسین حالی کی پہلی کتاب ہے جس میں عربی فارسی کتب کے حوالہ جات اور زبور و انجیل سے بھی اقتباسات شامل کیے گئے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو نثر میں سیرت رسول، صفحہ 315،ڈاکٹر انور محمود خالد، اقبال اکیڈمی پاکستان لاہور 1989ء