جذب القلوب الی دیار المحبوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جذب القلوب الی دیار المحبوب شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی کتاب ہے یہ فارسی زبان میں مدینہ کی تاریخ ہے اس کتاب میں سید نور الدین علی کی کتاب وفا الوفا باخبار دار المصطفیٰ سے مدد لی گئی اس کا اردو میں کئی لوگوں نے ترجمہ کیا ان میں سب سے پہلا ترجمہ سید حکیم عرفان علی پیلی بھیت نے کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو نثر میں سیرت رسول، صفحہ212،ڈاکٹر انور محمود خالد، اقبال اکیڈمی پاکستان لاہور 1989ء