بھیکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھیکھو
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلپھالیہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بھیکو ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ جو ضلع منڈی بہاؤ الدین میں سیال موڈ تا گجرات روڑ پر واقع ہے۔ [1]

جغرافیہ[ترمیم]

بھیکو سے قادر آباد 4 کلومیٹر دور اور کھٹیالہ شیخاں سے 16 کلومیٹر دور ہے ۔== حوالہ جات ==

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bhejho بھیکو"۔ Mandi Bahauddin (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-03 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔