راج بیگم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Raj Begum
معلومات شخصیت
پیدائش 27 مارچ 1927ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری نگر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 2016ء (89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری نگر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راج بیگم (27 مارچ 1927 - 26 اکتوبر 2016) 20 ویں صدی کی معروف کشمیری گلوکارہ تھیں۔ [2] انھیں کشمیر کی راگ رانی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ [3] انھیں سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ اور 2002 میں ہندوستان کا چوتھا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ پدم شری سے نوازا گیا۔ [4] بیگم کی پیدائش 1927 میں سری نگر میں ہوئی تھی اور سن 2016 میں 89 سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.breakingnews.com/item/2016/10/26/indian-singer-padma-shri-raj-begum-has-died/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اکتوبر 2016
  2. "Kashmir Singer Raj Begum Dies At 89"۔ Kashmir Life۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016 
  3. http://scoopnews.in/det.aspx?q=61670
  4. "government of india-award-padma shri"۔ Webindia123.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016 
  5. "Kashmir legendary singer Raj Begum Dies At 89"۔ Onlykashmir.in۔ 27 March 1927۔ 26 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016