تبادلۂ خیال سانچہ:امام زمانہ (اہل تشیع کے امام وقت)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتظمین توجہ فرمائیں یہ کیا ہو رہا ہے اس ویکی پر؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07, 12 اکتوبر 2017 (م ع و)

علی نقی بھائی نامزدگی کی وجہ: معتدل نقطہ نظر کے تحت کوئی کسی کو جھوٹا مہدی قرار نہیں دے سکتا اس پر سانچہ لگانے کی وجہ ہی یہ جھوٹے مہدی اور جھوٹی شخصیات ظہور کا وہ ایک خاص حصہ ہے۔ اگر آپ چاہتے تو جھوٹے مہدی کی جگہ مہدویت کے دعویدار کرسکتے تھے، آپ یہ معمولی تبدیلی کرلیجیے میں اپنی نامزدگی ہٹادوں گا۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:11, 12 اکتوبر 2017 (م ع و)
آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے تبدیلی کر دی گئی۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 13 اکتوبر 2017 (م ع و)