شارب بہرائچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیدائشسید شوکت علی ہاشمی
1928
بہرائچاتر پردیش ہندوستان
وفاتمئی 1987
کراچیسندھ پاکستان
قومیتپاکستانی
مذہباسلام

سید شوکت علی ہاشمی تخلص شارب بہرائچی کی پیدائش برطانوی راج کے صوبہ متحدہ موجودہ اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں 1928[1] ہوئی تھی۔

حالات[ترمیم]

شارب بہرائچی آزادی کے بعد آپ پاکستان چلے گئے اور کراچی سندھ [1] میں رہائش اختیار کی۔ آپ "گنجینۂ ادب" کے کراچی منتظم بھی رہے۔

وفات[ترمیم]

شارب بہرائچی کی وفات 1987-05-04 کراچی (سندھ) پاکستان میں ہوئی۔[1]

نمونہ کلام[ترمیم]

تم نے حالت جو پوچھ لی دل کی

اور حالت بگڑ گئی دل کی

[1]

== حوالہ جات =[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]