کھچیاں (فیصل آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کھچیاں (چنیوٹ) سے رجوع مکرر)

چک 106ج ب
گاؤں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع فیصل آباد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)

کھچیاں ضلع فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں چنیوٹ، چک جھمرہ روڈ پر واقع ایک گاؤں ہے۔ یہ تحصیل چک جھمرہ کی یونین کونسل نمبر 04 کا ہیڈکوارٹر بھی ہے۔ اور فیصل آباد، پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم4 کے ڈپٹی والا انٹرچینج سے 4 کلومیٹر دور ہے۔

پٹھان بستی[ترمیم]

افغانستان میں جنگی حالات کی وجہ سے کئی افغان مہاجرین نے کھچیاں میں پناہ لی اور کھچی حضرات نے زندہ دلی سے انھیں رہنے کے لیے جگہ دی۔اب بھی تمام مہاجرین نہر کنارے مقیم ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔