ہائیڈرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term
سابقہ برائے پانی
آبی
آبی غروانی
آبیہلامہ
آبگر
آبی حرکیات
آبیات
آبپاشیدگی
آبپیما
کثافت پیما
آبی امراضیات
مائلاب
مائلابہ
مائلابی
مائلابیت
آبگریزہ
آبگریز / آبگریزی
آبگریزی
آبسکون
آبسکونیات
آبی معالجہ
حرآبہ / حرآبی
حرآبی

hydro
hydro
hydrocolloid
hydrogel
hydrogen
hydrokinetics
hydrology
hydrolysis
hydrometer
hydrometer
hydropathy
hydrophil
hydrophilia
hydrophilic
hydrophilism
hydrophobia
hydrophobic
hydropathy
hydrostatic
hydrostatics
hydrotherapy
hydrothermal
hydrothermic

  • یہ ایک ضدابہام صفحہ ہے جس پر انگریزی سابقہ hydro سے بننے والے چند کثیرالاستعمال الفاظ کی فہرست درج کی گئی ہے۔ ان الفاظ کے علاوہ بھی ایسے الفاظ کی ایک طویل فہرست موجود ہے کہ جو یہاں درج نہیں مگر hydro کے سابقہ کا استعمال کرتے ہیں، انکا ذکر بہ تحت ضرورت کیا جاتا رہے گا۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔