محمد شوقی آفندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شوقی آفندی
محمد شوقی آفندی کا خطاط شدہ نسخہ قرآن

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1829ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاستامونو [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 مئی 1887ء (57–58 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شوقی آفندی (پیدائش: 1829ء– وفات: 1887ء) عثمانی خطاط تھے۔ شوقی آفندی کو خط نستعلیق اور خط ثلث میں مہارت تامہ حاصل تھی۔ ترکی میں شوقی مکتب خطاطی کی بنیاد رکھی۔[5]

وفات[ترمیم]

شوقی آفندی 58 سال کی عمر میں 7 مئی 1887ء کو استنبول میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/mehmed-sevki-efendi/past-auction-results — بنام: Mehmed Sevki Efendi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Mehmed Şevki — عنوان : Mehmed Şevkihttps://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T056535
  3. ^ ا ب https://doi-org.wikipedialibrary.idm.oclc.org/10.1093/gao/9781884446054.article.T056535
  4. https://islamansiklopedisi.org.tr/mehmed-sevki-efendi
  5. Cotter, Holland (11 September 1998). "The Power of the Word In Darting Flames of Gold"نیو یارک ٹائمز. p. 39