سید قاسم غباری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید قاسم غباری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1625ء (74–75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خطاط  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی خطاطی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطان احمد مسجد کے گنبد کی اندرونی جانب میں سید قاسم کی خطاطی دیکھی جا سکتی ہے۔

سید قاسم غباری دیاربکری (وفات: 1625ء) عثمانی خطاط تھے۔ سید قاسم کا تعلق دیار بکر سے تھا۔ سید قاسم کی خطاطی سوائے سلطان احمد مسجد کے کہیں اور محفوظ نہیں رہ سکی۔

سلطان احمد مسجد[ترمیم]

سید قاسم کی خطاطی سلطان احمد مسجد کے گنبد کلاں کے اندرونی جانب دیکھی جا سکتی ہے۔ اِس گنبد کا قطر 23.5 میٹر ہے۔

وفات[ترمیم]

سید قاسم غباری کی وفات جمادی الثانی 1034ھ مطابق مارچ/ اپریل 1625ء میں ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سلطنت عثمانیہ

اسلامی خطاطی