چاند کی وادیوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویلس ایلپس

چاند کی سطح پر متعدد حیران کن اور دلچسپ وادیاں ہیں جن میں بیشتر کے نام ماہرین فلکیات کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔ اِن وادیوں میں چاند کے دہانے بھی موجود ہیں جن کے نام بھی ماہرین فلکیات کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔

ویلس بوہر وادی میں واقع بوہر (دہانہ)

فہرست[ترمیم]

چاند کی وادیاں احداثیات چاند طول و عرض

(کلومیٹر)

وجہ تسمیہ  چاند کے دہانے
ویلس ایلپس 48°30′N 3°12′E / 48.5°N 3.2°E / 48.5; 3.2 166 لاطینی زبان میں بلند چوٹی کو کہتے ہیں۔ اِس وادی میں کوئی دہانہ موجود نہیں۔
ویلس بیڈ 45°54′S 76°12′W / 45.9°S 76.2°W / -45.9; -76.2 203 جرمن ماہر فلکیات والٹر بیڈ کے نام پر ہے۔ بیڈ (دہانہ)
ویلس بوہر 12°24′N 86°36′W / 12.4°N 86.6°W / 12.4; -86.6 80 ڈنمارک کے ماہر طبیعیاتنیلز بوہرکے نام پر ہے۔ بوہر (دہانہ)
ویلس بوورڈ 38°18′S 83°06′W / 38.3°S 83.1°W / -38.3; -83.1 284 فرانسیسی ماہر فلکیات ایلکسس بوورڈ کے نام پر ہے۔ اِس وادی میں کوئی دہانہ موجود نہیں۔
ویلس کیپیلا 7°36′S 34°54′E / 7.6°S 34.9°E / -7.6; 34.9 49 لاطینی زبان کے مصنف مارٹیانوس کیپیلا کے نام پر ہے۔ کیپیلا (دہانہ)
ویلس انگھیرامی 43°48′S 72°12′W / 43.8°S 72.2°W / -43.8; -72.2 148 اطالوی ماہر فلکیات جیوانی انگھیرامی کے نام پر ہے۔ انگھیرامی (دہانہ)
ویلس پالیچ 26°24′S 64°18′E / 26.4°S 64.3°E / -26.4; 64.3 132 جرمن ماہر فلکیات جوہان جارج پالیچ کے نام پر ہے۔ پالیچ (دہانہ)
ویلس پلینک 58°24′S 126°06′E / 58.4°S 126.1°E / -58.4; 126.1 451 جرمن ماہر طبیعیات میکس پلینک کے نام پر ہے۔ پلینک (دہانہ)
ویلس رہیٹا 42°30′S 51°30′E / 42.5°S 51.5°E / -42.5; 51.5 445 چیک ماہر فلکیات اینٹن ماریا رہیٹا کے نام پر ہے۔ رہیٹا (دہانہ)
ویلس شروڈینگر 67°00′S 105°00′E / 67.0°S 105.0°E / -67.0; 105.0 310 انگریز ماہر فلکیات ارون شروڈنگر کے نام پر ہے۔ شروڈینگر (دہانہ)
ویلس شروٹر 26°12′N 50°48′W / 26.2°N 50.8°W / 26.2; -50.8 168 جرمن ماہر فلکیات جوہان ہائیرونیمس شروٹر کے نام پر ہے۔ شروٹر (دہانہ)
ویلس سنیل 31°06′S 56°00′E / 31.1°S 56.0°E / -31.1; 56.0 592 ڈچ ماہر فلکیات ویلیبرورڈ سنیلئیس کے نام پر ہے۔ سنیلئیس (دہانہ)

مزید دیکھیے[ترمیم]